Posts

چنار تلے

Image
  چنار تلے آج میں نے سکول سے چھٹی کی تھی۔ اگرچہ شام سےطبیعت خراب تھی لیکن کچھ افاقہ ہوتے ہی صحن میں اگئی تاکہ کچھ ضروری کام نبٹا سکوں۔ ابھی میں سوچ ہی رہی تھی کہ اچانک شور اور نعروں نے میری توجہ کام سے اپنی طرف مبذول کرائی۔ میں نے غور سے سننے کی کوشش کی۔ کچھ دیر بعد بات سمجھ میں آئی۔ سکول کے بچے نعرے لگا رہے تھے ، "چنار نہیں کٹے  گا "،  "ہمارا سائبان مت چھینو" ، "مہرباں چھاؤں زندہ باد"۔ کچھ دیر آوازیں رُک گئیں۔ پھر مذید بلند آواز میں بچے نعرہ لگانے لگے، ہمارا چنار نہیں کٹےگا، ہماری  آن کو رہنے دو۔۔۔  ایک دو نہ  دو نہ ، دو دونی چار۔۔ گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول مٹہ سوات کے کھولنے سے پہلے کا منظر میرے سامنے تھا۔ تناور اور گھنے چنار کے سائے میں اُستاد صاحب کرسی پر بیٹھا طلبہ وطالبات کو پہاڑوں کا ڈرل کراتا۔ گرمی اور بچوں کے ہم آہنگ آوازوں کی وجہ سے نیا آنے والا اُستاد صاحب اکثر اونگنے لگتا کیونکہ پہاڑوں کا پیریڈ  آخری پیریڈ ہوا کرتا تھا جس میں تقریباً  سب بےمجال اور بےدم ہوچکے ہوتے، لیکن خاص سُر میں پہاڑے کبھی باجے کی طرح میٹھے ومدہم اور کبھی...

Historical Background of Christmas

Historical Background Of    Christmas, The Greatest    Happy Day of Christian Society A Sacred & Happy Day For Muslims  Christians all over the world celebrate the birthday of the Prophet Isa Masih (Jesus) on 25 December. He was the son of  Bibi Maryam called Mary by christians. If the Christmas festival is celebrated as the birthday of  Isa AS, beloved prophet of God, is a sacred festival. But trinity is a sin and polytheism. God, Lord of the glories is one, no one is associated with Him. "It is not for Allah to have a child—glory be to Him. To have anything done, He says to it, "Be," and it becomes. " (Sura Maryam) Mary( Bibi Maryam) is the most respected female of history because Isa Masih (Jesus, Messiah) Prophet of God was granted to her. God blessed her with a son without touching her by any male. God showed His Great Sign to humans.  It was very easy for Lord of heavens and earth because Hazrat Adam Father of humans was created wi...

ڈاکٹر حبیب احمد (تمغۀِ امتیاز)

Image
                          گوہرِ نایاب ڈھونڈا کریں گے ہم تمہیں فصل بہار میں ڈاکٹر حبیب احمد  انسان اللہ تبارک تعالٰی کی عظیم تخلیقات میں سے وہ نایاب تخلیق ہے جس کے لیے دنیا بنائی گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ بعض انسانوں کو ستاروں کی طرح روشن اور لوگوں کے لیے مشعلِ راہ بنا تا ہے۔ ان ستاروں میں  سے ایک درخشاں ستارہ پاکستان کے شفیق و دردمند اُستاد، مایہ ناز سائنسداں اور محقق و مصنف ڈاکٹر حبیب احمد ہے۔ یہ تابناک ستارہ سوات کے ایک خوبصورت اور وسیع و عریض وادی مٹہ میں مولوی محمد سعید کے گھر، جولائی ۱۹۵۹ میں چمکا اور اسکی روشنی دور دور تک پھیل گئی۔ ڈاکٹر حبیب احمد کے بارے میں شاید میرے الفاظ ناکافی اور زُبان خام ہو ۔ لیکن کوشش کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ ان کے بارے میں لکھنے سے قبل اُنکے والدِ محترم کا مختصر تعارف ضروری ہے۔ مولوی محمد سعید صاحب المعروف بہ سیرئ اُستاد مٹہ کے چند اولین اساتذہ میں سے ایک تھے۔ وہ عالمِ  دین بھی تھے۔ وہ گورنمنٹ پرائمری سکول مٹہ میں تدریس و تربیت کے ساتھ ساتھ طلبہ کے قلم ا...